سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کیلئے پیش،کتنی رقم ڈیمانڈ کی؟جانیے

سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کیلئے پیش،کتنی رقم ڈیمانڈ کی؟جانیے
سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کیلئے پیش،کتنی رقم ڈیمانڈ کی؟جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کیلئے پیش کردیا گیا۔

ایک رئیل اسٹیٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گھر کی ویڈیو اور قیمت شیئر کی گئی جس میں اپارٹمنٹ کو باندرہ میں سمندر کے سامنے واقع ایک شاندار فلیٹ کے طور پر بیان کیا گیا۔4200 مربع فٹ کا اپارٹمنٹ مکمل طور پر تیار ہونے کے ساتھ جدید سہولیات سے آراستہ ہے اور اس کی قیمت 25 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔ 

سوناکشی سنہا نے بھی اس سوشل میڈیا پوسٹ کو لائیک کیا جبکہ اسی گھر میں اداکارہ کی ظہیر اقبال سے شادی ہوئی تھی۔

مزید :

تفریح -