محمد حفیظ اور اظہر علی قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ان ایکشن ہوں گے

محمد حفیظ اور اظہر علی قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ان ایکشن ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر )قومی ٹیم کے سینئر بلے باز محمد حفیظ اور اظہرعلی فٹنس ٹیسٹ میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑی اب کراچی کے لیے روانہ ہوچکے ہیں جہاں وہ آج سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے واپڈا کیخلاف قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ان ایکشن ہوں گے۔