کراچی: مسلم لیگ ن کاپیپلزپارٹی کے گڑھ” لیاری“ میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

کراچی: مسلم لیگ ن کاپیپلزپارٹی کے گڑھ” لیاری“ میں جلسہ کرنے کا فیصلہ
کراچی: مسلم لیگ ن کاپیپلزپارٹی کے گڑھ” لیاری“ میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کے گڑھ لیاری میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ،جلسے سے ن لیگ کے مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔
نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کے گڑھ لیاری میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے انتظامات کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور کارکنوں کو شرکت کی ہدایات کردی گئی، مسلم لیگ ن 24 فروری کو لیاری میں پنڈال سجائے گی،جلسے سے مسلم لیگ ن کے اہم قائدین خطاب کریں گے۔