فیروزوالہ، دریائے راوی  سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  فیروزوالہ، دریائے راوی  سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیروزوالہ(نامہ نگار) راوی سیفن سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جس کی عمر کا اندازہ 35 تا 40 برس کے درمیان لگایا گیا  پولیس کے مطابق نعش تقریباً کافی دنوں کی لگتی ہے جو پتھروں کے نیچے پڑی ہوئی تھی فیروزوالا پولیس  نے نعش کوقبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دی۔

مزید :

علاقائی -