مجھے پاکستانی نہ ہونے کی بنا پر شکاگو میں قائم قونصلیٹ جنرل نے سیکرٹری کے عہدے سے ہٹا دیا: امریکی خاتون کا قانونی دعویٰ

مجھے پاکستانی نہ ہونے کی بنا پر شکاگو میں قائم قونصلیٹ جنرل نے سیکرٹری کے ...
مجھے پاکستانی نہ ہونے کی بنا پر شکاگو میں قائم قونصلیٹ جنرل نے سیکرٹری کے عہدے سے ہٹا دیا: امریکی خاتون کا قانونی دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ویب ڈیسک) ایک امریکی خاتون نے شکاگو میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کیخلاف قانونی دعویٰ دائر کیا ہے جس میں انہوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سیکرٹری کے عہدے سے اسلئے ہٹایا گیا ہے کہ وہ پاکستانی نہیں ہیں۔ شکاگو سن ٹائم کے مطابق کمیرلے میکسویل کو جنوری 2014ءمیں قونصلیٹ میں کلیریکل و دیگر دفتری حکام کیلئے رکھا گیا تھا مگر 13 فروری کو اسے کہا گیا کہ وہ پاکستانی نہیں اسلئے اسے برطرف کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی قونصلیٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ میکسویل کو کنٹریکٹ کے قواعد کے مطابق نوٹس دیا گیا تھا۔

مزید :

جرم و انصاف -