کراچی کا شوکت خانم ہسپتال پاکستان کا سب سے بڑا کینسرہسپتال ہوگا، وزیراعظم

کراچی کا شوکت خانم ہسپتال پاکستان کا سب سے بڑا کینسرہسپتال ہوگا، وزیراعظم
کراچی کا شوکت خانم ہسپتال پاکستان کا سب سے بڑا کینسرہسپتال ہوگا، وزیراعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کراچی شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی تعمیرکے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ پاکستان کا سب سے بڑا کینسرہسپتال ہوگا۔


وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کراچی شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی تعمیرکاآغازدیکھ کراچھالگا ،طب و علاج کے جدید ترین سازوسامان سے آراستہ یہ کینسرہسپتال پاکستان کا سب سے بڑا مرکز شفا ہوگا۔