جلد عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جاؤنگی، عائشہ عمر

جلد عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جاؤنگی، عائشہ عمر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)ا داکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ کچھ عرصے میں عمرے پر ضرور جائیں گی۔عائشہ عمر کچھ روز قبل نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں ان سے میزبان نے متعدد سوالات کیے، ان ہی سوالوں میں سے ایک یہ تھا کہ کوئی ایسی جگہ بتائیں جہاں ابھی تک بہت خواہش کے باوجود بھی آپ نہ جاسکیں ہوں؟اداکارہ نے مسکراتے ہوئے بے ساختہ جواب دیا کہ 'خانہ کعبہ'، ساتھ ہی عائشہ عمر نے کہا کہ میں اب تک تو نہیں جاسکی لیکن ان شاء  اللہ اگلے ایک سال میں ضرور عمرے کی ادائیگی کے لئے جاؤں گی۔
جس کا جواب دیتے ہوئے عائشہ عمر کا کہنا تھا ’بالکل وہ اپنی زندگی گزارنے کے طریقوں کو بد لیں گی۔

مزید :

کلچر -