برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر

        برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اللہ سے اچھے کی امید رکھیں۔ پچھلے دنوں بڑا سخت وقت گزارہ ہے۔ اب اس کے ازالے کا وقت آ گیا ہے اور آپ کو روزگار کے حوالے سے بھی خبر مل سکتی ہے اور کسی جانب سے رقم بھی ہاتھ آ سکتی ہے۔

مزید :

کامرس -