پشاور :کسٹم ہاؤس ٹاؤن روڈ پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں کسٹم ہاؤس ٹاؤن روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کے مطابق بروقت کارروائی کرکے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم ایڈیشنل کمشنر ایف بی آر ہے۔