26 ویں آئینی ترمیم، صدرمملکت آج دستخط کریں گے

26 ویں آئینی ترمیم، صدرمملکت آج دستخط کریں گے
 26 ویں آئینی ترمیم، صدرمملکت آج دستخط کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد ایوان صدر میں بل پر دستخط کے لیے آج خصوصی تقریب  ہوگی۔

"ایکسپریس نیوز " کے مطابق ایوان صدر میں آج ہونے والی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری منظور شدہ ترمیمی بل پر دستخط کریں گے۔ تقریب میں  وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر جماعتوں کے اہم  پارلیمانی لیڈر شریک ہوں گے۔