ترک پلاسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ نے آج ماسٹر موٹرز کا مقابلہ جمخانہ کے ساتھ ہو گا

ترک پلاسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ نے آج ماسٹر موٹرز کا مقابلہ جمخانہ کے ساتھ ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ترک پلاسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مسلسل دو کامیابیوں کے بعد سوزوکی ماسٹر موٹرز کی ٹیم آج اپنا تیسرا میچ انٹرنیشنل جمخانہ ٹیم کے ساتھ جمخانہ کی ہوم گراؤنڈ ہاتھی والا چوک وحدت روڈ پر کھیلے گی ۔آج جمعہ کے روز یہ میچ 9بجے صبح شروع ہو گا ماسٹر موٹرز کی ٹیم میاں عمر کی قیادت میں میچ کھیلے گی قبل ازیں اس ٹیم میں دو میچ جیت کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔