ساہیوال واقعہ ‘ متاثرہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ‘ مسز شاہدہ احمد
خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنماممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے ساہیوال کے واقعہ پر گہرے دکھ اورغم کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم متاثرہ خاندان کے دکھ میں برابر(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
شریک ہیں۔انہوں نے اس واقعہ پرگہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ حکومت اس واقعہ کی مکمل غیر جانبدار ی سے انکوائری کرارہی ہے ذمہ دار سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔انہوں نے مطالبہ کیاکہ سانحہ ساہیوال کی انکوائری جلدازجلد مکمل کر کے حقائق قوم کے سامنے لائیں جائیں اورذمہ داروں کو عبرت ناک سزا دی جائے ۔انہوں نے کہاکہ یہ واقعہ قانون نافذ کرنے وا لے اداروں کی کارکردگی پرسوالیہ نشان اورپوری قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
مسز شاہدہ