ایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

ایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
ایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سونے کے فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار250روپے اضافہ ہوگیا،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 87ہزار450روپے ہو گئی ۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 642 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،10 گرام سونا 2 لاکھ 46 ہزار 440 روپے ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 40 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 751 ڈالر فی اونس ہوگیا۔