چشتیاں میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما غلام ربانی کے قتل کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب

چشتیاں میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما غلام ربانی کے قتل کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ ...
چشتیاں میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما غلام ربانی کے قتل کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چشتیاں میں فائرنگ سے مسلم لیگ(ن) کے مقامی رہنما غلام ربانی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے انسپکٹر جنرل پولیس سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے فائرنگ سے زخمی ہونے والے تاجر کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔