ساہیوال میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیاگیا

ساہیوال میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیاگیا
ساہیوال میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ٹی ڈی ساہیوال نے کارروائی کرکے دودہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

سی ٹی ڈی نے بہادرشاہ کےعلاقہ میں کارروائی کرتےہوئے فتنہ الخوارج کے دو دہشت گرد گرفتارکیے،گرفتار دہشتگردوں کے قبضہ سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈز، پرائما کارڈز ، ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہیں۔

پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔