جے آئی ٹی کی تحقیقات تک وزیر اعظم کو مستعفی ہو جانا چاہیے،عدنان ہنجراء

جے آئی ٹی کی تحقیقات تک وزیر اعظم کو مستعفی ہو جانا چاہیے،عدنان ہنجراء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی لاہور کے رہنماء چوہدری عدنان اصغر ہنجراء نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے پانامہ کا فیصلہ کچھ دیر کے لیے ٹلا ہے مگر یہ اٹل ہے کہ وزیر اعظم کونااہل ہونا ہے کیونکہ وزیر اعظم کو سپریم کورٹ سے کلین چٹ نہیں ملی ۔تمام ججوں کا فیصلہ ہے کہ وزیرا عظم صادق اور امین نہیں رہے اس لیے جے آئی ٹی بنائی ہے مگر افسوس وزیرا عظم کے زیر سایہ جے آئی ٹی کی رپورٹ بھی ان کے حق میں ہی ہو گی لہذا جے آئی ٹی کی رپورٹ تک وزیر اعظم مستعفی ہوں