ایس ڈی او پیسکو ٹانک ضیا ء للہ خان کی ایکسین کے عہدے پر ترقی

  ایس ڈی او پیسکو ٹانک ضیا ء للہ خان کی ایکسین کے عہدے پر ترقی

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) ایس ڈی او پیسکو ٹانک ضیا ء للہ خان کی ایکسین کے عہدے پر ترقی دے دی گئی تفصیلات کے مطابق پیسکو سٹی ون ٹانک کے ایس ڈی او ضیا اللہ خان جوکہ نہایت ملنسار اور فرض شناس افسر ہیں ایس ڈی او ضیا ء للہ خان کو جہاں پر بھی تعنیات کیا گیا وہاں پر اپنی فرا ئض احسن طر یقے سے سر انجام دیئے ایس ڈی او ضیا اللہ خان کو۔ایکسن کے عہدے پر ترقی دی گئی

مزید : پشاورصفحہ آخر