سینئر پارلیمنٹرین وسابق مشیر سردار ملک  قادر بخش وارن کی وفات،عظیم سانحہ،  ارکان اسمبلی کا ورثاء سے اظہار تعزیت

سینئر پارلیمنٹرین وسابق مشیر سردار ملک  قادر بخش وارن کی وفات،عظیم سانحہ،  ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اوچ شریف (نامہ نگار) سینئر پارلیمنٹرین و سابق مشیر سردار ملک قادر بخش وار ن کی وفات ملک میں شرافت اور نایاب سنہرے دورکی سیاست کا باب بند ہو گیا اور ان کی ناگہانی موت وارن فیملی اور ان سے پیار کرنے والوں کیلئے ایک عظیم سانحہ ہے۔ اللہ پاک انہیں جنت میں اعلیٰ(بقیہ نمبر52صفحہ7پر)
 مقام عطاء کریں۔ان خیالات کا اظہارایم این اے سید باسط سلطان بخاری،میاں نجیب الدین اویسی، مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی، ایم پی ایز مخدوم سیدافتخار حسن گیلانی،چوہدری کاشف محمود،سردار جاوید خان  ،میاں شفیع،خرم سہیل لغاری،چیف آف سادات مخدوم مزمل عون بخاری،سجادہ نشین مخدوم سہیل حسن گیلانی،سابقہ ایم پی اے قاضی عدنان فرید،میاں امتیاز وڑائچ،ملک اقبال چنڑ،ایم پی اے محمد خالد ججہ،ایم پی اے چوہدری زاہد اکرم،میا ں کاظم پیر زادہ،سابق ایم این اے چوہدری سعود مجید،سابقہ ایم این اے مخدوم سید علی حسن گیلانی نے دھوڑ کوٹ میں سردار ملک قادر بخش وارن کے بیٹے مسلم لیگ (ن)کے ضلعی جنرل سیکریٹری و ایم پی اے سردارملک خالد محمود وارن سے تعزیت کے موقع پر کیا۔اس موقع پر معزز ین علاقہ ملک فیض اللہ رنونجہ،ملک عابد گھلو،ملک مشتاق ڈاونج،ملک عامر چنڑ،ملک محمد انور چغتائی،فیض خا ن خاکوانی،چوہدری محمد شریف، سید خضر عباس،سند ھ سے محمد خان الخانی، کامریڈ ذوالفقار جمالی، بلاول جمالی،قاری مونس الہٰی، جام احمد یار،حاجی ساجد اعوان، ملک مشتاق وارن، محمد سلیم شہزاد موجود تھے۔ 
اظہار تعزیت