بھارتی ہیکر نے یونیوسٹی آف صوابی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کرلی
صوابی (ڈیلی پاکستان آن لائن)یونیوسٹی آف صوابی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کرلی ۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ترجمان یونیورسٹی کاکہناہے کہ ویب سائٹ بھارت سے تعلق رکھنے والے ہیکر نے ہیک کی،ویب سائٹ کو بند کر دیا گیا۔ ترجمان صوابی یونیورسٹی کاکہناہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ ہوسٹ کمپنی سے رابطے میں ہیں،ویب سائٹ ایک ہفتے پہلے بھی ہیک ہوچکی تھی۔