گڑھی یاسین میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

گڑھی یاسین میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
گڑھی یاسین میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شکار پور (مانیٹرنگ ڈیسک) گڑھی یاسین میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق گڑھی یاسین میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

سندھ -