آپ کے ادوار اتنے سنہری تھے تو آئی ایم ایف کے پاس کیوں گئے ؟، فرخ حبیب کا اپوزیشن سے سوال 

آپ کے ادوار اتنے سنہری تھے تو آئی ایم ایف کے پاس کیوں گئے ؟، فرخ حبیب کا ...
آپ کے ادوار اتنے سنہری تھے تو آئی ایم ایف کے پاس کیوں گئے ؟، فرخ حبیب کا اپوزیشن سے سوال 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فرخ حبیب نے کہا کہ ہمیں کہا گیا کہ یہ آئی ایم ایف کے پاس نہیں جا رہے ، جب ہم گئے تو کہا گیا کہ یہ پی ٹی آئی آئی ایم ایف بن گئے ہیں ، ایک بار فیصلہ کر لیں کہ آئی ایم ایف اچھی ہے یا بری ، پاکستان کی معیشت کے حوالے سے بڑی بڑی کہانیاں سنائی جاتی ہیں ، ان کے ادوار میں حالات اتنے اچھے تھے تو یہ آئی ایم ایف کے پاس کیوں گئے ، ایک ایون فیلڈ میں محلات بنا رہا تھا ، ایک سرے محل بنا رہا تھا۔
فرخ حبیب نے کہا کہ ٹیکس کلکشن کے حوالے سے ان کو سر پرائز کریں گے ، آئی ایم ایف کے تمام ٹارگٹ پورے کر چکے ہیں ۔ ملکی جی ڈی پی گروتھ کے پیچھے وزیر اعظم عمران خان کی دن رات کی محنت پوشیدہ ہے ۔