بھارت کےخلاف شان مسعود کی 40 گیندوں پر نصف سنچری 

بھارت کےخلاف شان مسعود کی 40 گیندوں پر نصف سنچری 
بھارت کےخلاف شان مسعود کی 40 گیندوں پر نصف سنچری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلبرن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم ٹاکرے میں پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے، شان مسعود نے بھی بھارت کے نصف سنچری مکمل کرلی۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف میچ میں رنرزاپ نے شاندار پرفارم کیا، افتخار احمد کے بعد شان مسعود نے بھی بھارت کیخلاف ففٹی بنا لی، شان مسعود نے 40 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی، شان مسعود کی ففٹی میں 5 چوکے شامل ہیں۔شان مسعود نے 42 گیندوں پر 52 رنز بنائے اور ناٹ آﺅٹ رہے۔

مزید :

T20 World Cup -T20 World Cup News Updates -