پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئیں 

پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئیں 
پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق خاندانی ذرائع کاکہناہے کہ صدر پی ٹی آئی کے پی پرویز خٹک کی اہلیہ لاہور میں انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ کیلئے وقت اور جگہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔