تیزاب گردی مقدمہ،فریقین میں راضی نامہ،ملزم کو رہا کرنے کا حکم

تیزاب گردی مقدمہ،فریقین میں راضی نامہ،ملزم کو رہا کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(خصو صی  رپورٹر)   انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے تیزاب گردی کیس میں گرفتار ملزم اقبال کو صلح کی بنیاد پر مقدمہ سے بری کرنے کا حکم دیا ہے۔ملزم اقبال و دیگر کے خلاف تھانہ سٹی میلسی میں تیزاب گردی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، ذاتی رنجش پر(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)
 ملزم نے شہری محسن اور آصف پر تیزاب انڈیل کر زخمی کیا تھا۔مقدمہ میں عمر دراز اور الیاس و دیگر پہلے ہی بے گناہ ہو چکے ہیں۔ تاہم عدالت نے گزشتہ روز مقدمہ کا فیصلہ سنادیا۔