پرویز مشرف پر خود کش حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ، یہ کون ہے ؟تفصیلات جان کر آُ بھی دنگ رہ جائیں گے

پرویز مشرف پر خود کش حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ، یہ کون ہے ...
پرویز مشرف پر خود کش حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ، یہ کون ہے ؟تفصیلات جان کر آُ بھی دنگ رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے سابق صدر پرویز مشرف پر خودکش حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ مرکزی ملزم سلمان ڈار کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے اور اسے سٹی ڈویژن انویسٹی گیشن ونگ نے گرفتار کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم 9 سال سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا، ملزم انتہائی مطلوب ملزمان کی ریڈ بک میں شامل تھا اور اس کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔پولیس کے مطابق ملزم نے 2008 میں پرویز مشرف پر حملے لیے 3 خودکش گاڑیاں تیار کی تھیں۔