بھارتی فورسز کی ورکنگ باﺅنڈر ی پر بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

بھارتی فورسز کی ورکنگ باﺅنڈر ی پر بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب
بھارتی فورسز کی ورکنگ باﺅنڈر ی پر بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ورکنگ باﺅنڈ ری پر ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے ۔
پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے کہاہے کہ بھارتی فورسز کی جانب سے چھپراڑ اور ہرپال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے باعث ایک شہری زخمی ہو گیاہے جبکہ بھارتی فائرنگ کا پاک فوج کی جانب سے بھر پور جواب دیا گیا جس کے بعد بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں ۔

مزید :

راولپنڈی -