9مئی کیسز، شاہ محمود قریشی ضمانت درخواستوں پر دلائل طلب

    9مئی کیسز، شاہ محمود قریشی ضمانت درخواستوں پر دلائل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج نے نو مئی جلاؤ گھیراؤکے تین مقدمات میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر  10 اکتوبر کو دلائل طلب کرلئے،وکلاء کی ہڑتال اور متعلقہ جج کے رخصت پر ہونیکی وجہ سے کوئی کارروائی نہ ہوسکی۔

دلائل طلب

مزید :

صفحہ آخر -