بالاج قتل کیس، ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور (نامہ نگار خصوصی) سیشن کورٹ نے امیر بلاج قتل کیس کے ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں 29 ستمبر تک توسیع کردی،وکیل ملزم نے استدعا کی کہ وکلاء کی ہڑتال ہے عدالت سماعت ملتوی کرے۔
توسیع