ایف بی آرکا ود ہولڈنگ ٹیکس کوغیرشرعی قرار دینےپر اسلامی نظریاتی کونسل کےخلاف سپریم کورٹ جانےکافیصلہ

ایف بی آرکا ود ہولڈنگ ٹیکس کوغیرشرعی قرار دینےپر اسلامی نظریاتی کونسل ...
ایف بی آرکا ود ہولڈنگ ٹیکس کوغیرشرعی قرار دینےپر اسلامی نظریاتی کونسل کےخلاف سپریم کورٹ جانےکافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو   نے ود ہولڈنگ ٹیکس پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق  ایف بی آر  ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔

خیال رہے کہ  اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) نے ودہولڈنگ ٹیکس غیر شرعی قرار دیا ہے۔