خواتین کا گینگ بنا کر لوٹنے والے سب انسپکٹر سمیت 5اہلکار برطرف

خواتین کا گینگ بنا کر لوٹنے والے سب انسپکٹر سمیت 5اہلکار برطرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال (ویب ڈیسک) آر پی او ساہیوال شارق کمال صدیقی نے اپنے اردل روم میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور خواتین کا گینگ بنا کر شریف شہریوں کو لوٹنے والے ضلع پاکپتن پولیس کے سب انسپکٹر وقاص احمد، حوالدار عاشق حسین، دو کانسٹیبل عمران وغیرہ، ڈرائیور شاہد محمود کو نوکری سے برطرف کردیا جبکہ تفتیش درست نہ کرنے پر اے ایس آئی شہزاد الرحمن کی تنزلی کردی۔