سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی
سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 1029 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 26 ہزار 115 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ  میں سونےکی قیمت  18 ڈالر بڑھ کر 1764 ڈالر فی اونس ہوگئی  ہے۔

مزید :

بزنس -