یونان کشتی حادثہ، ایک خاتون سمیت 15 انسانی سمگلروں کو سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا 

یونان کشتی حادثہ، ایک خاتون سمیت 15 انسانی سمگلروں کو سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا ...
یونان کشتی حادثہ، ایک خاتون سمیت 15 انسانی سمگلروں کو سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد (آئی این پی)یونان کشتی حادثہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ایک خاتون سمیت 15 انسا نی سمگلروں کو سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا ۔
رپورٹ کے مطابق ان 15 ملزمان کے نام سٹاپ لسٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) فیصل آباد کی سفارش پر شامل کیے گئے جن کے خلاف فیصل آباد میں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ 
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جن 15 ملزمان کے نام سٹاپ لسٹ میں ڈالے گئے ہیں، ان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔