انگلش لیگ 'دی ہنڈریڈ ، میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ نے لوگوں کو دیوانہ بنا دیا

انگلش لیگ 'دی ہنڈریڈ ، میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ نے لوگوں کو دیوانہ بنا ...
انگلش لیگ 'دی ہنڈریڈ ، میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ نے لوگوں کو دیوانہ بنا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برمنگھم(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کرکٹر محمد عامر کی بولنگ کا جادو انگلینڈ کی کرکٹ لیگ دی ہنڈریڈ میں سر چڑھ کر بولنے لگا۔اوول انوینسیبل سے کھیلنے والے محمد عامر نے برمنگھم کے خلاف تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 7 رنز دے کر دو وکٹیں لیں۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے 15 میں سے 10 ڈاٹ بالز کرائیں۔ حریف بیٹرز ان کی بولنگ پر ایک باؤنڈری بھی نہ لگا سکے۔

مزید :

کھیل -