بیرونی قرضوں کی مد میں ادائیگی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی

بیرونی قرضوں کی مد میں ادائیگی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی
بیرونی قرضوں کی مد میں ادائیگی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیرونی قرضوں کی مد میں ادائیگی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی واقع ہو گئی ہے۔ 

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  بیرونی قرض کی مد میں 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی،جس سے سٹیٹ بینک کے ذخائر 9.42 ارب ڈالر سے کم ہوکر 9.03 ارب ڈالر رہ گئے ،جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.90 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.30 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی مجموعی ذخائر 36.80 کروڑ ڈالر کمی سے 14.33 ارب ڈالر رہ گئے ۔

مزید :

بزنس -