افغانستان کے راشد خان ٹی 20میں 100سے کم میچز میں 150وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے

افغانستان کے راشد خان ٹی 20میں 100سے کم میچز میں 150وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن ...
افغانستان کے راشد خان ٹی 20میں 100سے کم میچز میں 150وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کنگز ٹاؤن(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے راشد خان ٹی 20میں 100سے کم میچز میں 150وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق راشد خان نے 92ٹی 20میچز میں 150وکٹیں مکمل کیں،نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤدی نے 118ٹی ٹونٹی میچز میں 150وکٹیں مکمل کی تھیں،ٹی 20انٹرنیشنل کی تاریخ میں اب تک صرف دو پلیئرز نے 150وکٹیں لی ہیں۔