درخواست مسترد کرک،گیس لیکج دھماکہ،6 افراد زخمی

درخواست مسترد کرک،گیس لیکج دھماکہ،6 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کرک (بیورورپورٹ) اودین شاہ کلہ محلہ قریشان میں گزشتہ رات ا بجے گیس لیکج سے زور دار دھماکہ 6 افراد زحمی ہوئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات میر احمد خان نامی شخص کے گھر میں گیس لیکج سے زور دار دھماکہ ھوا کمرے کا چھت اڑا دیا گیا۔3 خواتین سمیت 3 بچے زحمی ھوگے زخمیوں کو طبی امداد کیلے بنوں لے جایا گیا وھاں سے تمام مریضوں کو پشاور ریفر کر دے گے زخمیوں کی خالت نازک بتاجاتی ھے۔زخمیوں میں میر احمد خان کی زوجہ۔بہو۔ 3 پوتے شامل ہیں موصوف غریب ادمی ھے کمرے میں موجود گھر کا سامان جل گیا ہے ضلعی اور صوباحکومت سیہنگامی طور پر امداد کی اپیل کی گہے