انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، چیف جسٹس کا شنگھائی تعاون تنظیم کی تقریب سے خطاب

انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، چیف جسٹس کا شنگھائی تعاون ...
انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، چیف جسٹس کا شنگھائی تعاون تنظیم کی تقریب سے خطاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہاہے کہ انتہا پسندی تمام ممالک کیلئے ایک خطرہ ہے اور ہمیں باہمی تعاون سے دہشت گردوں کا سامنا کر نا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور انتہا پسندی تمام ممالک کیلئے ایک سیکورٹی خطرہ ہے ، اس کے لئے ہمیں مل اس کا خاتمہ کرنا ہوگا، ہمیں دشمنوں کیلئے زمین تنگ کر نا ہوگی ،ہمیں مل کردہشت گردی کے خاتمے کا عہد کرنا ہوگا ۔

مزید :

قومی -