آج اسلام آباد، کراچی، پشاور سے دو دو کوئٹہ، لاہور ، کوئٹہ سے ایک ایک فلائٹ عازمین حج کو لیکر جدہ کیلئے روانہ ہونگی

آج اسلام آباد، کراچی، پشاور سے دو دو کوئٹہ، لاہور ، کوئٹہ سے ایک ایک فلائٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( ڈویلپمنٹ سیل) لاہور سے آج پی آئی اے کی ایک خصوصی حج فلائٹ PK:2411 ،7:10 پر عازمین حج کو لیکر جدہ کے لئے روانہ ہو گی، اسلام آباد سے پی آئی اے کی دو حج فلائٹPK:2301 ،1:05 پر جدہ جبکہ دوسری حج فلائٹ PK:2513 ، 9:30 پر بھی جدہ کے لئے روانہ ہو گی۔ پشاور سے پی آئی اے کی دو حج فلائٹ عازمین حج کو لیکر جدہ کے لئے روانہ ہوں گی، پہلی حج فلائٹPK:2105 ،3:30 پر جبکہ دوسری حج فلائٹPK:2613 ،3:30 پر روانہ ہو گی۔ کوئٹہ سے پی آئی اے کی ایک حج فلائٹPK:2811 ،10:00 پر عازمین کو لیکر جدہ کے لئے روانہ ہو گی۔ کراچی سے پی آئی اے کی دو حج فلائٹسPK:2001 ،2:30 پر جبکہ دوسری حج فلائٹPK:9370 ،9:15 پر عازمین حج کو لیکر جدہ کے لئے روانہ ہوں گی۔

مزید :

صفحہ آخر -