ڈی ایچ اے کے صدر اور سیکرٹری نے محافظ گروپ کی حمایت کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسٹیٹ لائف ہاؤسنگ سوسائٹی میں آج ہونے والے الیکشن میں ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر میجر(ر) رفیق حسرت اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خالد محمود چودھری نے محافط گروپ کی حمایت کی ہے میجر رفیق حسرت اور خالد محمود چودھری نے روزنامہ پاکستان کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ محافظ گروپ کے امیدوار برائے صدر محمد اصغر کی قیادت میں پوری ٹیم کام کرنے والی ہے محافظ گروپ کی کامیابی سوسائٹی کے مستقبل کی ضمانت ہے ،انہوں نے کہا جو لوگ اپنے فیصلے میں آزاد نہیں وہ ممبران کے مسائل کیسے حل کریں گے سوسائٹی کے تمام ممبران پھول کو ووٹ دے کر کامیاب کرائیں محمد اصغر نہایت شریف اور کام کرنے والے آدمی ہے جیت کر سوسائٹی کے تمام رکے کام مکمل کروائیں گے اور آج محافظ گروپ بھاری اکثریت سے جیتے گا ،سوسائٹی کے ممبران اصل اور نقل کی پہچان رکھتے ہیں آج فیصلہ ہو جائے گا مخالفین بھاگ جائیں گے جیت محافظ گروپ کی ہو گی۔