توہین عدالت کی درخواست ‘چیئرمین تعلیمی بورڈ اور دیگر حکام کونوٹس 

        توہین عدالت کی درخواست ‘چیئرمین تعلیمی بورڈ اور دیگر حکام کونوٹس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(خصو صی ر پورٹر)  ہائی کورٹ ملتان بینچ کے ججز جسٹس(بقیہ نمبر25صفحہ7پر )

 چوہدری محمد اقبال اور جسٹس سید احسن رضا کاظم پر مشتمل ڈویژن بینچ نے تعلیمی بورڈ ملتان کے ملازمین کی توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان عامر کریم خان اور دیگر حکام کو نوٹس جاری کر دیا ہے محمد حسنین رضا شمسی اور دیگر 35 ملازمین کو ہائی کورٹ ملتان بینچ کے سنگل بینچ نے مستقل کر دیا تھا جس کے خلاف انہوں نے اپیل کی مگر وہ خارج ہوگئی اس کے باوجود ملازمین دیئے گئے فریم ورک میں ریگولر نہ کیا تو انہوں نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی