پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی،100انڈیکس 78 ہزار 571 پوائنٹس پر بند ہوا 

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی،100انڈیکس 78 ہزار 571 پوائنٹس پر بند ہوا 
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی،100انڈیکس 78 ہزار 571 پوائنٹس پر بند ہوا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا۔
تفصیلات کے مطابق ہنڈرڈانڈیکس 230 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 571 پوائنٹس پر بند ہوا ،دن بھر مجموعی طور پر 433 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،150 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 242 کے شیئرز میں کمی ہوئی،مارکیٹ میں 50 کروڑ 96 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا۔

سٹاک مارکیٹ میں 18 ارب 84 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے،مارکیٹ کی بلند ترین سطح 79ہزار160 جبکہ کم ترین سطح 78ہزار553 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

بزنس -