جمہوریہ چیک مسلخ شخص کی ریسٹورنٹ میں فائرنگ،8 افراد ہلاک

جمہوریہ چیک مسلخ شخص کی ریسٹورنٹ میں فائرنگ،8 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پراگ (اے پی پی) جمہوریہ چیک میں ایک ریسٹورنٹ میں مسلخ شخص کی فائرنگ کے نتیجہ میں 8افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مطابق جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ سے 300کلومیٹردور مشرقی قصبے حواسکی براڈ میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں8 شخص موقع پر ہلاک جبکہ گارڈز کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔ پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق حملہ آور مقامی شخص ہے۔ واقعہ کی مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -