این اے 178 رحیم یار خان ،پیپلزپارٹی کے مصطفی محمود 93 ہزار44 ووٹ لے کر جیت گئے

این اے 178 رحیم یار خان ،پیپلزپارٹی کے مصطفی محمود 93 ہزار44 ووٹ لے کر جیت گئے
این اے 178 رحیم یار خان ،پیپلزپارٹی کے مصطفی محمود 93 ہزار44 ووٹ لے کر جیت گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)انتخابات 2018 میں این اے 178 رحیم یار خان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مصطفی محمود جیت گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 178 رحیم یارخان کے مکمل غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج میں پیپلزپارٹی کے مصطفی محمود 93 ہزار44 ووٹ لے کر جیت گئے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے محمدطارق 50 ہزار 723ووٹ حاصل کرسکے۔