سوات سے آنے والی گاڑی دریا میں جا گری، 2افراد ہلاک

سوات سے آنے والی گاڑی دریا میں جا گری، 2افراد ہلاک
سوات سے آنے والی گاڑی دریا میں جا گری، 2افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شانگلہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سوات سے بشام جانیوالی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

میڈیا رپورٹس کے مطابق بشام جانے والی گاڑی دریا میں جا گری جس سے گاڑی میں سوار دونوں افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ہے تاہم ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں اور انکی شناخت کا عمل جاری ہے۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

شانگلہ -