پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں میں مختلف رنگوں کے کوڑا دن لازمی قرار

پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں میں مختلف رنگوں کے کوڑا دن لازمی قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر)پرائیوٹ اور سرکاری سکولوں میں 6 مختلف رنگوں کے کوڑا دان لازمی قراردے دیئے۔ سکولوں میں یکم اکتوبر سیچیکنگ کا آغاز ہوگا اور6 مختلف رنگوں کے کوڑا دان نہ رکھنے والے سکول سربراہان کیخلاف کارروائی ہوگی۔

  وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو احکامات پرعملدرآمد کا حکم دے دیا۔