مانگا منڈی، بھابھی سے بد فعلی کا ملزم گرفتار 

    مانگا منڈی، بھابھی سے بد فعلی کا ملزم گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

   لا ہور(کر ائم رپو ر ٹر)مانگا منڈی پولیس نے سگے بھائی کی بیوی کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے جیٹھ کو گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق مانگا منڈی کے رہائشی مقصود احمد نے اپنے چھوٹے بھائی کی غیر موجودگی میں اسکی بیوی کو زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا،مانگا منڈی پولیس نے متاثرہ خاتون کی اطلاع پر کارروائی کرکے شامکے بھٹیاں سے ملزم کو گرفتار کرکیااور اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -