لکھوکی پولیس نے 1 ریکارڈ یافتہ ملزم سمیت2 اشتہاریوں کوگرفتارکرلیا

لکھوکی پولیس نے 1 ریکارڈ یافتہ ملزم سمیت2 اشتہاریوں کوگرفتارکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاہور(کر ائم رپو رٹر)چوکی لکھوکی پولیس نے دوران کارروائیاں 2 اشتہاریوں سمیت 1 ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کر لیا  ترجمان کے مطابق چوکی لکھوکی پولیس نے ای پولیس ایپ اور خفیہ اطلاع پر مختلف علاقوں سے بوگس چیک اور فراڈ کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم اور ریکارڈ یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ریکارڈ یافتہ ملزم کیخلاف چوری ڈکیتی سمیت متعدد مقدمات درج ہیں 

مزید :

علاقائی -