آزادی فلائی اوور پرموبائل سنیچنگ کی واردات کرنیوالاملزم گرفتار
لاہور(کر ائم رپو رٹر)ڈولفن اسکواڈ نے آزادی فلائی اوور موبائل سنیچنگ کی واردات کرنیوالاملزم گرفتار کر لیا گزشتہ روز ڈولفن ٹیم نے خاتون سے موبائل چھینے کی واردات کنٹرول پر اناؤنس کئے گئے حلیہ جات کی بابت ملزم کو تعاقب کے بعد گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے چھینا گیا موبائل برآمد کر لیا، گرفتار ملزم آصف کو تھانہ راوی روڈ کے حوالے کر دیا گیا۔