یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی  کیلئے درخواست ضمانت پر نوٹس  جاری،ریکارڈ طلب

     یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی  کیلئے درخواست ضمانت پر نوٹس  جاری،ریکارڈ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) سیشن کورٹ لاہور نے یوٹیوبر سعید الرحمان عرف ڈکی بھائی کی رہائی کیلئے درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کرکے  جواب مانگ لیا ہے. ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد کی نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی   اور نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سے 29 ستمبر کو ریکارڈ طلب کر لیا. ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت جوڈیشل مجسٹریٹ نے مسترد کر دی تھی جس پر سیشن کورٹ ضمانت کی درخواست دائر کی گئی. یوٹیوبر کیخلاف جوا ایپ کی ترغیب دینے کے الزام میں مقدمہ درج ہے۔

ڈکی بھائی

مزید :

صفحہ آخر -