آئی جی پنجاب نے 4 ایس پیز  کے تبادلے کر دیئے

      آئی جی پنجاب نے 4 ایس پیز  کے تبادلے کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب نے 4 ایس پیز کے تبادلے کر دیئے۔ مقصود احمد کو سینئر ٹریفک آفیسر لاہور، نوید ارشاد کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس پی یو لاہور، جاوید احمد خان کو ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویڑن ملتان اور محمد سعید کو ایس پی انویسٹی گیشن چنیوٹ تعینات کر دیا گیا۔

 تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -